ETV Bharat / sitara

سوشانت کے والد کا نے مداحوں اور بہار حکومت کا شکریہ ادا کیا - سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس

سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس کی جانچ سی بی آئی کو سونپے جانے کے بعد سوشانت سنگھ کے والد نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نے سوشانت کے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

Sushant singh rajput's family statement after handing over CBI inquiry by supreme court

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 10:30 PM IST

انہوں نے بیان میں کہا کہ' ایسے وقت میں مضبوطی سے کھڑے ہونے کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے بہار کے وزیر اعلی کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

Sushant singh rajput's family statement after handing over CBI inquiry by supreme court
سوشانت کے والد کا نے مداحوں اور بہار حکومت کا شکریہ ادا کیا

خیال رہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس کی جانچ کے تعلق سے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے۔ کورٹ نے اس کی جانچ کی ذمہ داری سی بی آئی کو سونپ دی ہے۔ اس کے بعد سوشانت راجپوت کے اہل خانہ کی جانب سے بیان آیا ہے۔

بیان میں ان کے اہل خانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ' وہ سوشانت کے مداح، میڈیا، دوست اور دنیا بھر کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشانت سنگھ کے لیے ان کا لگاؤ اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہونے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی بیان میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں ن کہا کہ' بہار حکومت نے انصاف میں رکاوٹوں کو رفتار دی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی سب سے قابل اعتماد ایجنسی سی بی آئی نے اب کمان سنبھال لیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ مجرموں کو ان کے جرم کی سزا ملے گی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کا تنظیم پر اعتماد برقرار رہنا چاہے۔ آج کی پیشرفت سے جمہوریت پر ہمارا اعتماد مضبوط ہوا ہے۔ ملک سے ہماری محبت اٹل ہے، آج یہ اور بھی مضبوط ہوا۔

واضح رہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں سپریم کورٹ نے تحقیقات کی ذمہ داری سی بی آئی کو دے دی ہے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کیس سے متعلق تمام دستاویزات ممبئی پولیس سی بی آئی کے حوالے کردیں۔ اس فیصلے کے بعد سے سوشانت کے مداحوں کے علاوہ، سیاسی لوگوں کے رد عمل بھی مسلسل آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.