ETV Bharat / sitara

سوشانت سنگھ کا خاندان آج پٹنہ سے ممبئی پہنچا - باندرا میں واقع اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے ان کے والد سمیت خاندان کے دیگر افراد پٹنہ سے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔

سوشانت سنگھ کا خاندان آج پٹنہ سے ممبئی پہنچا

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:13 PM IST

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز باندرا میں واقع اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی، جس کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوپائی۔

اطلاع کے مطابق ان کے گھر سے کچھ دوائیاں ملی ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ گزشتہ ماہ سے ڈپریشن کا علاج کروا رہے تھے۔

سوشانت کی موت کی خبر سننے کے بعد آج ان کے والد سمیت خاندان کے دیگر افراد سوشانت کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے پٹنہ سے ممبئ پہنچ گئے ہین۔

واضح رہے کہ سوشانت کا پورا خاندان پٹنہ میںرہائش پذیر ہے اور خبروں کے مطابق وہ اتوار کی رات کو ہی پٹنہ سے روانہ ہو گئے

اطلاع کےمطابق آج دوپہر تک سوشانت کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے آخری رسومات میں زیادہ لوگوں کو شامل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔اس میں ان کے والد کے علاوہ کچھ قریبی لوگ ہی شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.