ETV Bharat / sitara

سنی-بابی بننے والے تھے کرن-ارجن - بالی ووڈ

بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور ان کے بھائی بابی دیول سپر ہٹ فلم کرن-ارجن میں کام کرنے والے تھے لیکن سنی دیول کے انکار کرنے پر بات نہیں بن سکی۔

Sunny Deol & Bobby Deol were the original choice for Karan Arjun
سنی-بابی بننے والے تھے کرن-ارجن
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 4:12 PM IST

راکیش روشن کی سپر ہٹ فلم 'کرن ارجن' میں شاہ رخ خان اور سلمان خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

سنی دیول اور بابی دیول نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ وہیں، ایک بار ایسا موقع آیا جب سنی دیول نے بابی دیول کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ 'کرن ارجن' کے لیے سنی دیول اور بابی دیول راکیش روشن کی پہلی پسند تھے. جب راکیش روشن نے سنی دیول سے بات کی تو انہوں نے فلم کے لئے ہاں کر دی تھی لیکن جب انہیں پتہ چلا کہ اس فلم میں انكےبھائي بابی دیول کو بھی کاسٹ کیا جائے گا تو انہوں نے فلم کرن ارجن میں کام کرنے سے انکار کر دیا.

سنی دیول نے ایسا اس لئے کیا تھا کیونکہ بابی دیول کی پہلی فلم 'برسات' ریلیز ہونے کے لئے تیار تھی اور اس وقت یعنی فلم ریلیز کے پہلے کوئی رسک نہیں لینا چاہتے تھے۔ اجے دیوگن کو بھی فلم 'کرن ارجن' آفر کی گئی تھی لیکن انہوں نے یہ جاننے کے بعد انکار کر دیا کہ فلم میں شاہ رخ خان کو کاسٹ کیا گیا ہے.

جب سنی دیول اور بابی دیول اور اجے دیوگن نے 'کرن ارجن' کے لئے انکار کر دیا تب بعد میں اس فلممیں شاہ رخ خان اور سلمان خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔یو این آئی۔ ایم جے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.