ETV Bharat / sitara

'آسکر ایوارڈ جیتنے والی 'پیراسائٹ' فلم بورنگ' - بالی ووڈ کی خبر

ایک انٹرویو کے دوران جب آسکر ایوارڈ یافتہ کے بارے میں پوچھا گیا تو راجامولی نے کہا کہ 'یہ بہت بورنگ فلم تھی، اتنا کہ میں اسے دیکھتے وقت بیچ میں سو گیا تھا۔'

'آسکر ایوارڈ جیتنے والی 'پیراسائٹ' فلم بورنگ'

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 2:51 PM IST

حالیہ آسکر میں بہترین فیچر فلم کا خطاب جیتنے والی بین الاقوامی فلم 'پیراسائٹ' کو حال ہی میں 'باہوبلی' کے پروڈیوسر ایس ایس راجامولی نے بورنگ قرار دیا تھا۔

جس کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے یوزرس نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔

دراصل راجامولی نے 'پیراسائٹ' کے بارے میں ایک حیرت انگیز بیان دیا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران جب آسکر ایوارڈ یافتہ کے بارے میں پوچھا گیا تو راجامولی نے کہا کہ 'یہ بہت بورنگ فلم تھی، اتنا کہ میں اسے دیکھتے وقت بیچ میں سو گیا تھا۔

ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے ردعمل آرہے ہیں۔

ان میں سے ایک نے لکھا ہے کہ 'پیراسائٹ طبیعیات کے اصولوں کو طاق پر نہیں رکھتی، اس لئے شاید آپ کو یہ پسند نہیں ہے'۔

ایک صارف نے ہدایت کار کو طنز کستے ہوئے لکھا کہ 'اب اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ، کیوں اس شخص نے سلمان خان کو شاہ رخ خان اور عامر خان سے بہتر اداکار کہا۔'

واضح رہے کہ 'پیراسائٹ' جنوبی کوریا کی ایک فلم ہے جس نے حالیہ اکیڈمی ایوارڈ میں 4 آسکر ایوارڈ اپنے نام کیے۔ جس میں سب سے بڑا ایوارڈ 'بیسٹ فیچر فلم' تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.