ETV Bharat / sitara

Sonu Nigam and Family Covid Positive سونو نگم اور ان کی فیملی کورونا مثبت

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 10:37 AM IST

گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ ان کی اہلیہ مدھوریما اور بیٹا نیوان کورونا مثبت پائے گئے اور وہ اس وقت دبئی میں ہوم قرنطینہ میں ہیں۔Sonu Nigam and Family Covid Positive

سونو نگم اور ان کی فیملی کورونا مثبت
سونو نگم اور ان کی فیملی کورونا مثبت

ممبئی: گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ ان کی اہلیہ مدھوریما اور بیٹا نیوان کورونا مثبت پائے گئے اور وہ اس وقت دبئی میں ہوم قرنطینہ میں ہیںSonu Nigam In Dubai۔

48 سالہ گلوکار نے منگل کی رات پوسٹ کی گئی ایک انسٹاگرام ویڈیو میں کورونا مثبت ہونے کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹھیک ہور ہے ہیں اور انہیں کورونا کی کوئی علامت نہیں ہے۔سونو نگم نے کہا کہ وہ ایک شو کے لیے بھارت کا سفر کرنے والے تھے، جو اب نہیں ہو پائے گا کیونکہ میرا کرونا ٹسٹ بار بار مثبت آرہا ہے۔" Sonu Nigam tested Covid positive

انہوں نے کہا کہ 'میں ابھی کووڈ پازیٹو ہوں اور اس وقت دبئی میں ہوں، مجھے بھونیشور میں پرفارم کرنے اور 'سپر سنگر' سیزن 3 کی شوٹنگ کے لیے بھارت آنا تھا۔''Super Singer' season 3

انہوں نے کہا کہ جب مجھے وائرل بخار ہوتا تھا یا گلا خراب ہوتا تھا میں ویسی ہی حالت میں کئی کنسارٹز کرتا تھا اور مجھے بہت اچھا محسوس ہوتا تھا ۔

گلوکار نے ویڈیو میں کہا کہ ان کی بھابھی بھی مثبت ہے اور انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں مزید لوگ بھی کورونا مثبت ہے جن میں میوزک کمپوزر جیت گنگولی اور گیت نگار راج شیکھر شامل ہیں۔ نگم نے کہا کہ وہ ان لوگوں کے لیے برا محسوس کرتے ہیں جن کو میری وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن گلوکار شان اور میوزک کمپوزر انو ملک کا شکر گزار ہوں جو نے بالترتیب بھونیشور میں پرفارم کرنے اور شو کی شوٹنگ کے لیے آگے آئے۔"

انہوں نے کہا کہ '' آپ سب کو کورونا سے محفوض رہنا ہوگا، یہ بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

سونو نگم نے مزید کہا کہ مجھے ہم میں سے تھیٹر والوں کے لیے، فلم بنانے والوں کے لیے کافی برا لگتا ہے جنہوں نے حال ہی میں کام شروع کیا ہے کیونکی اب ہمیں دوبارہ سے گھر پر پیٹھنا ہوگا۔''

یہ بھی پڑھیں : Javed Akhtar Hit back Trollers Over Bulli Bai :جاوید اختر کا انتہا پسندوں کو کرارا جواب

بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) کے مطابق، ممبئی میں کورونا کے نئے 10,860 کیسز درج کئے گئے ہے جو کہ 7 اپریل 2021 کے بعد سے روزانہ کی سب سے زیادہ تعداد تھی، جبکہ دو مزید مریض انفیکشن سے فوت ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.