ETV Bharat / sitara

اداکارہ سونم کپور فلم ’بلائنڈ‘ میں نظر آئینگی

اداکارہ سونم کپور کافی عرصے سے کسی فلم میں نظر نہیں آئیں۔ ان کے مداح ان کی فلم کا انتظار کر رہے ہیں اور اب یہ انتظار ختم ہونے جارہا ہے کیونکہ اداکارہ بہت جلد فلم ’بلائنڈ‘ میں نظر آنے والی ہیں ، جس کی انہوں نے شوٹنگ شروع کردی ہے۔

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 5:30 PM IST

sonam kapoor ahuja  will be seen in blind
اداکارہ سونم کپور فلم ’بلائنڈ‘ میں نظر آئینگی

سونم کپور آہوجا نے پیر کو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں اپنی نئی فلم 'بلائنڈ' کی شوٹنگ شروع کردی۔

شم مکیجا کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن تھرل سے بھرپور فلم اسٹارٹ ٹو فینس شیڈول میں شوٹنگ کی جائے گی۔ اس فلم میں ونئے پاٹھک ، پورب کوہلی اور للیت دبے بھی نظر آئیں گے۔

ترن آدرش نے ٹویٹر کے ذریعے یہ معلومات دیں۔

انہوں نے لکھا ، "سونم کپور نے آج اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو میں کرائم تھرلر فلم بلائنڈ کی شوٹنگ شروع کردی۔ فلم ایک نابینا پولیس افسر کی کہانی ہے جو سیریل کلر کی تلاش کر رہی ہے۔ اس میں ونئے پاٹھک پورب کوہلی اور للیٹ دبے نظر آئینگے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.