ETV Bharat / sitara

سشانت کی موت پر سوناکشی کا پوسٹ

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:56 PM IST

سوناکشی سنہا نے سشانت سنگھ کی موت کے بعد ٹویٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ اپنی پبلیسٹی کے لئے اداکار کے انتقال کا فائدہ نہ اٹھائیں۔ لیکن اس پوسٹ کے لئے اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بہت سارے ٹرولوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سوناکشی نے سوشانت کی موت پر ٹویٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی

اداکارہ سوناکشی سنہا جنہوں نے گزشتہ روز ٹویٹر اور انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ سوناکشی نے ان لوگوں سے کہا جو اداکار سشانت سنگھ کی موت کو اپنی پبلیسٹی کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

اداکارہ نے سخت الفاظ میں کہا تھا کہ جو بھی یہ کام کر رہا ہے ، براہ کرم انہیں روکیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ان کو نہیں بخشنا چاہتے ہیں۔ اداکارہ کے اس پوسٹ کے لئے بھی بہت سے لوگوں نے انہیں ٹرول کیا۔

ایک صارف نے لکھا، 'یہ ٹویٹ واہیات ہے۔ ایک کو ہلاک کرنے کے بعد دوسرے باہری شخص کو مارنے کے لئے تیار ہیں۔'

حالانکہ سوناکشی کو فلم انڈسٹری کے لوگوں کا تعاون مل رہا ہے۔ 'سیکریڈ گیمز' سے سرخیوں میں آنے والی کبرا سیت نے کہا کہ وہ سوناکشی کے ہر لفظ سے ایگری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.