ETV Bharat / sitara

شوہر کی گرفتاری کے درمیان شلپا شیٹھی نے فلم کا پرموشن کیا، سوشل میڈیا پر ٹرول کا سامنا - راج کندرا

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کو سوشل میڈیا ان کے مداحوں اور فالورز کی جانب سے اس وقت ٹرول کیاگیا جب ان کے خاوند راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے کے درمیان اداکارہ نے اپنی مزاحیہ فلم ہنگامہ-2 کو دیکھنے کی مداحوں سے اپیل کی۔

شلپا شیٹھی
شلپا شیٹھی
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 12:17 PM IST

ان کے کاروباری خاوند راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ او ادھرجمعہ کو ڈزنی+ ہاٹ اسٹار پر ان کی فلم ریلیز ہوئی۔

اداکارہ نے جب سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں اور فالوورز سے اپنی حالیہ فلم دیکھنے کی اپیل کی تو انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر فلم کا پوسٹر شیئر کیا ۔اور کیپشن میں لکھا کہ ’میں یوگا کی تعلیمات یقین رکھتی ہوں ۔اور ان کی مشق بھی کرتی ہو۔ ایک ایسا مقام جہاں زندگی موجود ہے ۔ وہ موجودہ وقت ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’ہنگامہ 2’ بنانے کے لئے ٹیم نے محنت کی ہے’۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں آج آ پ سے درخواست کرتی ہوں کہ ’ہنگامہ 2’ اپنے گھر والوں کے ساتھ ضرور دیکھیں ۔اور چہرے پر ماسک ضرورو لگائیں۔ شکریہ! شلپا شیٹی کنڈرا کا شکریہ۔"

اداکارہ نے جیسے ہی پوسٹ شیئر کیا ۔اس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کے شوہر کے متعلق انھیں ٹرول کرنے کے لئے تبصرے کے سیکشن کی طرف اشارہ کیا۔

ایک صارف نے لکھا "ٹویٹر پر فلم کی تشہیر کے لئے اتنا نڈر ہونا پڑے گا یہاں تک کہ اگر آپ کے شوہر جیل میں بھی رہیں ۔"

ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ "آپ نے راج کندرا کو تعلیمات کیوں نہیں دیں؟ آگ کے بغیر کوئی دھواں نہیں ہو سکتا ۔کرکٹ بیٹنگ / دھوکہ دہی کا معاملہ اور اب یہ ۔ آپ نے ایک بار کہا تھا کہ آپ دونوں جدوجہد کرتے تھے۔ اس سطح پر اور اس طرز زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔لیکن معاملہ کا اب انکشاف ہوا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ " زندگی کے ہر مرحلہ میں ہر ایک کا انتخاب ہوتا ہے۔ یہ لالچ ہی ہے کہ آپ کو زندگی میں غلط کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ لالچ اچھا ہے اگر یہ آپ کو صحیح نقطہ نظر سے چیزوں کو حاصل کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ لیکن ہر کوئی زندگی میں شارٹ کٹ چاہتا ہے اور اس میں شامل ہوجاتا ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ "اب اپکے پٹی کی خبر دیکھیں یا ہنگامہ 2 ،" (کیا ہم آپ کے شوہر کی خبریں دیکھیں یا ہنگامہ 2۔)

شلپا نے اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی تھی۔

مزید پڑھیں :راج کندرا اور فحاشی کیس سے متعلق اداکارہ شیرلین چوپڑا کا بیان

ہنگامہ 2 کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم ہدایتکار پریادرشن کی 2003 میں ریلیز ہوئی ہٹ ہنگامہ کا سیکوئل ہے۔

نئے ورژن میں اداکار میزان جافی، پرینتھا سبھاش،راج پال یادو، اور اشوتوش رانا بھی شامل ہیں۔

فلم کا پریمیئر 23 جولائی کو خصوصی طور پر ڈزنی + ہاٹ اسٹار وی آئی پی اور ڈزنی + ہاٹ اسٹار پریمیم کے صارفین کے لئے کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.