ETV Bharat / sitara

امیتابھ بچن کا رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج عقیدت

author img

By

Published : May 7, 2020, 6:23 PM IST

امیتابھ بچن نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعہ عظیم ادیب، افسانہ نگار رابندر ناتھ ٹیگور کی یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا۔ٹیگور پہلے بھارتی تھے جنہیں اپنی ادبی صلاحیتوں کی وجہ سے انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا۔

امیتابھ بچن نے رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج تحسین پیش کیا

بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر بالی ووڈ اداکار بچپن نے خرج تحسین پیش کیا۔

بچن نے اپنی ٹوئیٹر پر رابندر ناتھ ٹیگور کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ رابندر ناتھ ٹیگور کی یوم پیدائش کے موقع پر مبارک باد۔

انہوں نے مزید لکھا کہ شاعر، فلسفی، قومی ترانہ کے مصنف رابندر ناتھ ٹیگور کو میرا خراج تحسین۔

واضح رہے کہ 7 مئی 1891 کو کلکتہ میں پیدا ہوئے رابندر ناتھ ٹیگور پہلے بھارتی تھے جنہیں نوبل انعام سے نوازا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.