ETV Bharat / sitara

شاہ رخ نے بیٹے ابرام کی سالگرہ پر خوفناک کہانیاں سنائیں، ویڈیو وائرل - مداحوں نے ویڈیو کو بہت پسند کیا

گوری خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا چھوٹا بیٹا ابرام اپنے سالگرہ پر اپنے پسندیدہ انسان یعنی شاہ رخ خان سے اسکیری (خوفناک) کہانیاں سن رہا ہے۔ مداحوں نے ویڈیو کو بہت پسند کیا۔

شاہ رخ نے بیٹے ابرام کے سالگرہ پر خوفناک کہانیاں سنائیں، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : May 29, 2020, 9:38 AM IST

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کی طرح ان کا کنبہ بھی لائم لائٹ میں بنے رہتے ہیں۔ خواہ اس کی پیاری بیٹی سوہانا خان ہو یا اس کا چھوٹا بیٹا ابرام۔

ابرام سات برس کے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر شاہ رخ نے بیٹے کو خوفناک کہانی سنا دی۔ گوری خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں ابرام اپنے والد کے ساتھ بہت غور سے کہانی سن رہا ہے۔

اس ویڈیو کو فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر 6.8 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.