ETV Bharat / sitara

Shahrukh Khan Leave for Spain: فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ - اسپین میں پٹھان کی شوٹنگ

شاہ رخ خان کو کل رات ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ فلم پٹھان ک شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوگئے ہیں۔ Shahrukh Khan Leave for Spain

فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 11:33 AM IST

بالی ووڈ کے کنگ کہلانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک بار پھر بالی ووڈ میں اڑان بھرنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ اداکار پانچ سال بعد بڑے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔ شاہ رخ ان دنوں فلم 'پٹھان' کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ شاہ رخ خان کو کل رات ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوگئے ہیں۔ اس دوران جان ابراہم اور ان کی اہلیہ بھی نظر آئے۔ جان فلم میں ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ Film Pathan Shooting in Spain

شاہ رخ خان کے ایئرپورٹ لک کی بات کریں تو اداکار پہلے ہی اپنے مختلف انداز کے لیے مشہور ہیں۔ شاہ رخ نے بلیک ٹی شرٹ اور پینٹ کے ساتھ آسمانی نیلے رنگ کی جیکٹ پہنی تھی۔ انہوں نے سر پر نیلے رنگ کی پٹی باندھ رکھی تھی۔ Shahrukh and John Spotted at Airport

فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ
فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ
فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ
فلم 'پٹھان' کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہوئے شاہ رخ

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ شاہ رخ خان یورپ میں جاری روس و یوکرائن جنگ کے درمیان اسپین جائیں گے۔ واضح رہے کہ روس و یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو 10 روز ہوگئے ہیں اور روس لگاتار یوکرین پر حملہ کر رہا ہے۔وہیں شاہ رخ خان یورپی ملک اسپین میں فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ Shahrukh Khan Leave for Spain

فی الحال ابھی یوروپ کے حالات اچھے نہیں ہیں۔ ایسے میں روس تیسری عالمی جنگ اور ایٹمی جنگ کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ ایسے میں یورپ کسی بھی صورت میں محفوظ نظر نہیں آتا۔

مزید پڑھیں: Film Pathaan Gets Release Date: شاہ رخ کے مداحوں کا انتظار ختم، فلم پٹھان آئندہ سال ہوگی ریلیز

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے۔ اس لیے ٹیم فلم کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.