ETV Bharat / sitara

شاہ رخ خان نے کیوں مداحوں سے معافی مانگی؟

بالی اسٹار اور کنگ خان شاہ رخ خان نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی شکست کے بعد ٹیم کے مداحوں سے معافی مانگی۔

Shah Rukh Khan
Shah Rukh Khan
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:11 PM IST

آئی پی ایل کے 14 ویں ایڈیشن کے 5 ویں مقابلے میں کولکاتا ئانٹ رائیڈرز ٹیم جیتی بازی ہار گئی اور ممبئی انڈینز کے خلاف اسے 10 رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کے کے آر کی شکست کے بعد ٹیم شریک مالک اور بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کافی مایوس ہیں اور انہوں نے مداحوں سے معافی بھی مانگی۔

  • Disappointing performance. to say the least @KKRiders apologies to all the fans!

    — Shah Rukh Khan (@iamsrk) April 13, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شاہ رخ نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'بہت مایوس کُن پرفارمنس! بس اتنا ہی کہوں گا۔۔ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے سبھی مداحوں سے معافی مانگتا ہوں۔'

واضح رہے کہ چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آندرے رسل کی قاتلانہ گیند بازی کی بدولت ممبئی انڈینز کو 152 رنوں پر ہی سمیٹ دیا تھا۔ رسل نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 اوورز میں 15 رنوں کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی تھیں جو کولکاتا کے کسی بھی گیند باز کا اب تک کا سب سے بہتر پرفارمنس ہے۔

اس سے قبل سنیل نرائن نے سنہ 2012 میں کنگز الیون پنجاب کے خلاف 19 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.