ETV Bharat / sitara

شبانہ اعظمی کی احتجاج کرنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ (این آر سی) کی مخالفت میں جاری احتجاج کی حمایت کی ہے۔

شبانہ اعظمی کی احتجاج کرنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
شبانہ اعظمی کی احتجاج کرنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:01 AM IST

اس سلسلے میں انہوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی آواز کو اطمینان سے سنیں۔

انہوں نے کہا کہ 'اس وقت میں ہندوستان میں نہیں ہوں لیکن سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جو احتجاج ہو رہے ہیں، ان کی میں حمایت کرتی ہوں۔ میں اس احتجاج میں شامل نہیں ہو سکی جس کا مجھے افسوس ہے۔

شبانہ اعظمی نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'میں تمہارے ساتھ ہوں اور کسی بھی تشدد کے بغیر احتجاج جاری رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔'

شبانہ اعظمی نے اپنے والد کیفی اعظمی کے چند اشعار کو بھی شیئر کیا ہے۔

آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہے
آج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
سب اٹھو، میں بھی اٹھوں، تم بھی اٹھو، تم اٹھو
کوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی

Intro:मौके की नजाकत को देखते हुए एडीजी लॉ एंड ऑर्डर पीवी रामा शास्त्री खतरा पहुंचे हैं वह इस दौरान मीडिया से बात करते हुए उन्होंने कहा कि स्थिति नियंत्रण करने की कोशिश की जा रही है सभी दंगाइयों पर सख्त कार्रवाई की जाएगी 5 लोगों को अब तक हिरासत में ले लिया है और गिरफ्तारियां चल रही हैं किसी को भी बख्शा नहीं जाएगा।

Body:।।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.