ETV Bharat / sitara

سارہ علی خان اوڈیسی رقص کرتے ہوئے نظر آئیں

سارہ علی خان نے سماجی رابطے کے سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں وہ اوڈیسی لوک رقص کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام میں اتکلا تہوار کے موقع پر ایک پرانی ویڈیو اپ لوڈ کی۔

سارہ علی خان اوڈیسی رقص کرتے ہوئے نظر آئیں
سارہ علی خان اوڈیسی رقص کرتے ہوئے نظر آئیں
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 9:00 PM IST

بالی ووڈ اداکار سارہ علی خان نے سماجی رابطے کے سائٹ پر ایک پرانی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اوڈیسی رقص کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

سارہ نے انسٹاگرام کے ذریعہ ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گلابی رنگ کی چیکنکاری لباس میں رقص کررہی ہیں۔

انہوں نے تصویر کے عنوان میں لکھا کہ 'بٹو اتکلا دیوس کی مبارک باد'۔

ان کے اس ویڈیو کو 1.8 میلن لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا۔

واضح رہے کہ سارہ علی خان کی آخری بارامیتاز علی کی فلم لو آج کل میں نظر آئیں تھی، جس میں کارتک آرین بھی تھے۔

ان کی آئندہ فلم سنہ 1995 کی مقبول ترین فلم کلی نمبر کی رییمیک میں جلوہ گر ہوں گی جس میں ورون دھون بھی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.