ETV Bharat / sitara

سارہ علی خان نے جھانوی کپور کے ساتھ کیا ورک آؤٹ

author img

By

Published : Apr 21, 2021, 4:52 PM IST

اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر جھانوی کپور کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

سارہ علی خان نے جھانوی کپور کے ساتھ کیا ورک آؤٹ
سارہ علی خان نے جھانوی کپور کے ساتھ کیا ورک آؤٹ

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپور کے ہمراہ ورک آؤٹ کیا ہے۔ سارہ علی خان اور جھانوی کپور کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ورک آؤٹ ویڈیو کو سارہ علی خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک ساتھ مل کر ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔

سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے ٹرینر نمرتا پروہت کو ٹیگ کرتے ہوئے عنوان لکھا ’’ گو ود فلو، لگاتار اور آہستہ، کک ہائی اسکواٹ لو، اس طرح ہمیں گولڈن گلو ملے گا‘‘۔ ویڈیو میں گلوکار جسٹن بیبر کا گانا بھی سنائی دے رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.