ETV Bharat / sitara

سارا علی خان ممبئی ایئرپورٹ پہنچی - پاونا فارم ہاؤس پر دونوں ساتھ میں ڈرگز بھی لیتے تھے

ڈرگز معاملے میں این سی بی نے اداکارہ سارا علی خان کو سمن بھیجا ہے۔ سارا علی خان سے 26 ستمبر کو پوچھ گچھ ہوگی۔

سارا علی خان
سارا علی خان
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 6:22 PM IST

Updated : Sep 24, 2020, 7:48 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں ڈرگز اینگل کے شامل ہوتے ہی کئی بالی وڈ ہستیوں کے نام اس میں سامنے آنے لگے ہیں۔ سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان کا نام بھی اس میں آیا ہے۔ اداکارہ سارا علی خان کو این سی بی نے سمن بھیجا ہے۔ انہیں پوچھ گچھ کے لیے 26 ستمبر کو بلایا گیا ہے۔ سارا علی خان گوا سے ممبئی پہنچ چکی ہیں۔ ممبئی ایئرپورٹ پر سخت سکیورٹی ہے۔

سارا علی خان ممبئی ایئرپورٹ پہنچی

خبریں ہیں کہ سارا علی خان کے خلاف کئی ایسے ثبوت ملے ہیں، جس کی وجہ سے این سی بی سارا سے پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔ ریا چکرورتی نے بھی سارا علی خان کا ذکر کیا ہے۔ ریا نے بتایا کہ سارا اور سشانت ساتھ میں اسموک کیا کرتے تھے۔ پاونا فارم ہاؤس پر دونوں ساتھ میں ڈرگز بھی لیتے تھے اور پارٹی بھی کرتے تھے۔ کیدارناتھ کے سیٹ پر بھی دونوں سشانت اور سارا نے 'ویڈ' کا استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: این سی بی دیپکا سے کل پوچھ تاچھ کرے گی

سشانت کیس سے منسلک لوگوں کا ریا چکرورتی، جیا شاہ، ڈرگز پیڈلر وغیرہ نے بالی وڈ کے کئی بڑے ستاروں کے ناموں کا خلاصہ کیا ہے۔ این سی بی کے رڈار پر اس وقت 50 بالی ووڈ اسٹار ہیں۔

Last Updated : Sep 24, 2020, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.