ETV Bharat / sitara

سلمان خان کی ’بھائی جان‘ 2022 میں دیوالی پرریلیز ہوگی - سلمان خان

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان کی آںے والی فلم ’بھائی جان‘ سال 2022 میں دیوالی پر ریلیز ہوگی۔

سلمان خانسلمان خان کی
سلمان خانسلمان خان کی
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 10:43 PM IST

بالی ووڈ ڈائریکٹر فرہاد سامجی ان دنوں سلمان خان اورپوجا ہیگڑے کو لے کر فلم بنارہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کانام بدل کر ’بھائی جان‘ کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ سلمان کی ایکشن- کامیڈی ’بھائی جان‘ کو 2022 میں دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جاسکتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ فلم میکرس نومبر 2021 سے فلم کی شوٹنگ شروع کرنے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ ’بھائی جان‘ ایک تمل فل کی ہندی ریمیک ہے۔ اس فلم میں سلمان اورپوجا کے علاوہ آیوش شرما اورظہیراقبال بھی نظرآئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.