ETV Bharat / sitara

سلمان خان کی خیر سگالی اور فراخ دلی قابل رشک - سلمان خان لاک ڈاون

اس بار پاک رمضان المبارک لاک ڈاؤن کے درمیان آیا ہے اور اداکار سلمان خان لوگوں کی مدد کرنے کا ایک بھی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں، فلم انڈسٹری کے یومیہ مزدوروں سے لے کر عام لوگوں تک وہ مستقل مدد فراہم کررہے ہیں۔

سلمان خان خیر سگالی کے پیکر
سلمان خان خیر سگالی کے پیکر
author img

By

Published : May 21, 2020, 1:38 PM IST

کووڈ-19 کے خلاف اس لڑائی میں اداکار سلمان خان بھی پیش پیش ہیں، یہی وجہ سے کہ انہوں نے ہمیشہ مدد کا ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔

کورونا وائرس کے وبائی خطرات کے درمیان سلمان خان نے مختلف پلیٹ فارم کا استعمال کر کے بیداری اور لوگوں کو گھروں میں رہنے، معاشرتی فاصلے پر عمل کرنے سمیت مدد کرنے کا مشورہ دیا۔

سلمان ہر گزرتے دن کے ساتھ ہر طرح سے مدد کی پیشکش کررہے ہیں، آل انڈیا اسپیشل آرٹسٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ یومیہ مزدور سے لے کر 32000 تنخواہ پانے والے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے سلمان ان تمام صورتحال پر مسلسل نگاہ بنائے ہوئے ہے۔

حال ہی میں سلمان خان نےاپنے فارم ہاؤس کے آس پاس کے گاؤں کے لیے کھانے اور دیگر وسائل کا بندوبست کرتے ہوئے تقریبا 2500 خاندانوں کی مدد کی۔

سلمان ہمیشہ اپنے ملک کے لوگوں کی مدد کے لیے پیش پیش رہے ہیں، سلمان کے قریبی لوگ ان کے انسان دوست پہلو سے بخوبی واقف ہیں، رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے دوران سلمان زیادہ سے زیادہ خیرسگالی اور نیکی کر رہے ہیں، کیونکہ یہ مقدس ماہ صرف صدقہ کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.