ETV Bharat / sitara

Salman Khan Bitten by Snake: بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو سانپ نے کاٹا - بالی وڈ تازہ خبر

بالی ووڈ کے بھائی جان سُپر اسٹار سلمان خان کو سانپ نے Salman Khan Bitten by Snake کاٹ لیا جس کے بعد انہیں ہسپتال میں علاج کے بعد انھیں گھر واپس بھیج کر آرام کا مشورہ دیا گیا۔

بالی ووڈ کے بھائی جان سُپر اسٹار سلمان خان

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 7:24 PM IST

کرسمس کی رات سلمان خان Bollywood Megastar Salman Khan نے مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے پنویل علاقے میں واقع اپنے فارم ہاؤس میں پارٹی کا انعقاد کیا تھا جس کے دوران نصف شب جب وہ اپنے فارم ہاؤس کے لان میں اپنے دوستوں کے ہمراہ محو گفتگو تھے اس وقت اچانک ایک سانپ نے انہیں کاٹ لیا۔ تاہم بتایا گیا کہ سانپ بغیر زہر والا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سانپ کے کاٹنے کے بعد سلمان خان کو فوری طور پر قریبی کاموٹھے علاقے میں واقع نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ضروری انجکشن اور دوا دینے کے بعد انہیں دو گھنٹوں تک ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رکھا گیا اور پھر بعد میں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

ڈاکٹروں نے دبنگ اسٹار کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے وہ فی الوقت اپنے فارم ہاؤس پر ہی آرام کر رہے ہیں اور مکمل صحت مند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.