ETV Bharat / sitara

بھائی بھائی گانا کی کامیابی سے خوش ہیں سلمان - سلمان خان کی خبری

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 'بھائی بھائی' نغمے کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔

بھائی بھائی گانا کی کامیابی سے خوش ہیں سلمان

author img

By

Published : May 28, 2020, 5:43 PM IST

سلمان خان نے اپنے مداحوں کو عید پر گانے کا خصوصی تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے گانا 'بھائی بھائی' ریلیز کیا ہے۔

اس گانے میں سلمان خان مذہبی اتحاد کا میسج دے رہے ہیں۔ سلمان نے اپنے يوٹيوب چینل پر بھائی بھائی گانا ریلیز کیا ہے۔ گانے کو شاندار رسپانس ملا ہے اور اس سے خوش ہوکر سلمان نے اپنے فینس کو شکریہ کہا ہے۔

سلمان نے ٹوئٹر پر لکھا، "تھنک یو بھائی بھائی سانگ پر رائے دینے کے لئے، پلیز نئی نسل کے لوگوں کو یہ گانا بار بار سنائیے؟. جیسے کہ آپ کے چھوٹے بھائی بہن، آپ کے بچے. شکریہ آپ سب کا ایک بار پھر۔ خدا ہمیشہ آپ سب کو محفوظ رکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.