ETV Bharat / sitara

Rashmika Mandanna's Latest Airport Look: اداکارہ رشمیکا مندنا اپنے پہناوے کی وجہ سے ٹرول ہوگئی - رشمیکا مندنا اپنے پہناوے کی وجہ سے ٹرول ہوگئی

اداکارہ تعریف کے بجائے کچھ ہی دیر میں ٹرول ہوگئی ہے۔ نٹیزنز نے سوشل میڈیا پر ان کے پہناوے پر کافی تنقید کی۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ Mandanna's latest airport look invites trolls

اداکارہ رشمیکا مندنا
اداکارہ رشمیکا مندنا
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:13 AM IST

رشمیکا مندنا ان دنوں الو ارجن اسٹارر پشپا کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ اس فلم میں رشمیکا کی اداکاری نے ناظرین کو کافی متاثر کیا ہے۔Rashmika Mandanna was last seen in Allu Arjun's Pushpa: The Rise.

اداکارہ رشمیکا مندنا اپنے پہناوے کی وجہ سے ٹرول ہوگئی

اداکارہ رشمیکا مندنا، جو اس وقت اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم پشپا: دی رائز کی کامیابی کی وجہ سے عروج پر ہیں۔ رشمیکا کو باندرہ ہوائی اڈے پر نیلے رنگ کے شارٹس اور سفید سلائیڈرز (چپل) کے ساتھ بڑے سائز کی سفید سویٹ شرٹ اور گلابی ٹوپی پہنے ہوئے دیکھا گیا۔ Rashmika Mandanna's latest airport look invites trolls

اداکارہ تعریف کے بجائے کچھ ہی دیر میں ٹرول ہو ہوگئی ہے۔ نٹیزنز نے سوشل میڈیا پر ان کے پہناوے پر کافی تنقید کی۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.