ETV Bharat / sitara

'بچپن کا پیار' نغمہ گاتی نظر آئیں رانو منڈل - बचपन का प्यार

رانو منڈل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ 'بچپن کا پیار' گاتی نظر آرہی ہیں۔

'بچپن کا پیار' نغمہ گاتی نظر آئیں رانو منڈل

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 7:29 PM IST

سہدیو دیردو اور بادشاہ کے گانے 'بچپن کا پیار' نے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جہاں یہ گانا یو ٹیوب پر ٹرینڈ کر رہا ہے تو وہیں دوسری جانب انسٹا پر بھی اس پر بہت ساری ریلز بن رہی ہیں۔

حال ہی میں رانو منڈل کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے ، جس میں وہ بچپن کا پیار گانا گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

دراصل ایک ویڈیو انسٹا پر سیکریڈ اڈا نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کالر مائک پکڑے ہوئے نظر آرہا ہے اور رانو منڈل بچپن کا پیار گاتے ہوئے نظر آرہی ہیں، یہ کلپ کافی مختصر ہے لیکن تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ابھیشیک بچن نے اپنا عالیشان ورلی کا فلیٹ فروخت کر دیا

واضح رہے کہ سال 2019 میں رانو منڈل کی ایک ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں رانو کو 'ایک پیار کا نگما ہے' گاتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا وائرل ہوا کہ ہمیش نے رانو کو گانے کا موقع بھی دیا اور رانو اسٹار بن گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.