ETV Bharat / sitara

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی جوڑی پھر مچائے گی دھوم

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 10:36 PM IST

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی جوڑی ایک مرتبہ پھر دھوم مچاتے نظر آئے گی۔

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی جوڑی پھر مچائے گی دھوم
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی جوڑی پھر مچائے گی دھوم

بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی جوڑی سلور اسکرین پر پھر دھوم مچاتی نظر آ سکتی ہے۔ راجکمار راؤ اور جھانوی کپور نے فلم 'روحی' میں ایک ساتھ کام کیا ہے اس ہارر کامیڈی فلم کو ناظرین اور ناقدین کا ملا جلا ردعمل ملا تھا۔

اب راجکمار اور جھانوی کی جوڑی ایک بار پھر ساتھ کام کرتی نظر آئے گی۔ یہ فلم 'گنجن سکسینہ:دا کارگل گرل' کے ہدایت کار شرن شرما بنا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی اسکرپٹ تیار ہے اور یہ کرکٹ پر مبنی ایک تصوراتی کہانی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاچا ابھے دیول کے ساتھ کام کریں گے کرن دیول

ایسا خیال ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ اواخر سال تک شروع ہو جائے گی۔ شرن شرما کافی عرصہ اس کہانی پر فلم بنانا چاہتے تھے۔ فلم میں راج کمار اور جھانوی دونون ہی کرکٹرز کے کردار میں نظر آئیں گے اور اس کے لئے جلد ہی دونوں کی ٹریننگ شروع ہوجائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.