راج کمار راؤ کی فلم ڈمپل كپاڈيا اور پریش راول بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم ایک مزاحیہ فلم ہوگی۔
![بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6139237_371_6139237_1582196260713.png)
جس میں راج کمار راؤ کی لیڈی لو یتیم ہیں اور اسی لیے وہ ان کے لیے والدین گود لینے کا فیصلہ لیتے ہیں۔
وہ عمر رسیدہ جوڑے کو گھر لے کر آتے ہیں، جن کی وجہ سے ان کی شادی تقریبا ختم ہونے کے دہانے تک پہنچ جاتی ہے۔
![بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6139237_437_6139237_1582196312081.png)
دنیش وجان کا کہنا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی میں اٹھنے والے مسائل سے لوگوں کی تفریح کے لیے یہ کہانی تیار کی ہے۔ فلم رولر کوسٹر جیسی ثابت ہوگی، جس کا مزہ بچے اور والدین دونوں خوب اٹھا سکیں گے۔