ETV Bharat / sitara

پرینکا چوپڑا نے صوفی ٹرنر اور جوئی جونس کی شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر صوفی اور جوئی جونس کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک دلکش تصویر شیئر کی اور انہیں شادی کی سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی۔ تصویر کے ساتھ اداکارہ نے پیار بھرا نوٹ لکھا کہ 'آپ دونوں کو بہت سارا پیار'۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 5:25 PM IST

پرینکا چوپڑا نے صوفی ٹرنر اور جوئی جونس کی شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی
پرینکا چوپڑا نے صوفی ٹرنر اور جوئی جونس کی شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی

اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس نے گیم آف تھرونس کی اداکارہ صوفی ٹرنر اور موسیقار جوئی جونس کی پہلی شادی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ہالی ووڈ کے سب سے پیارے جوڑے کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہوں نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

صوفی ٹرنر اور جوئی جونس نے گزشتہ برس 29 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

پرینکا نے صوفی اور جوئی کی شادی کی پرانی تصویر شئیر کی ہے۔ساتھ میں اداکارہ نے ایک پیار بھرا پوسٹ لکھتے ہوئے کہا 'آپ دونوں کو بہت سارا پیار'۔

واضح رہے کہ پرینکا نے جوئی کے بھائی نک جونس سے شادی کی ہے۔نک اور پرینکا چوپڑا نے سنہ 2018 میں ایک دوسرے سے شادی کی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.