ETV Bharat / sitara

Radhe Shyam leaked online: پربھاس اور پوجا کی فلم 'رادھے شیام' آن لائن لیک

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 2:09 PM IST

پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی فلم رادھے شیام ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر ہی انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی۔ 350 کروڑ روپے کی لاگت پر بننے والی اس فلم کے لیک ہونے سے فلم میکرز کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ Radhe Shyam leaked online

پربھاس اور پوجا کی فلم 'رادھے شیام' آن لائن لیک

پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی فلم رادھے شیام ٹورینٹ سائٹس پر لیک ہوگئی ہے۔ 11 مارچ کو بڑے پردے پر ریلیز ہونے والی یہ فلم بھی کئی ہندی فلموں کی طرح آن لائن پائریسی کا شکار ہوگئی ہے۔ ہندی سیکٹر میں جہاں رادھے شیام ہلکا پھلکا ہی کاروبار کر پائی ہے وہیں انٹرنیٹ میں فلم کے لیک ہونے سے فلم کے کاروبار کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ Radhe Shyam leaked online

رادھے شیام ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر کئی ٹورینٹ سائٹس پر لیک ہوگئی ۔ 350 کروڑ روپے کے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم کے لیک ہونے سے فلم میکرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

رادھے شیام کے ڈائریکٹر رادھا کرشن کمار نے اس پروجیکٹ پر پانچ سال تک کام کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی فلم کو کورونا وبا کی وجہ سے کئی روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب فلم ایسے وقت میں لیک ہوئی ہے جب پوری فلم انڈسٹری وبائی مرض کی قہر کے بعد معمول کی طرف لوٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔

رادھے شیام کی ہدایتکاری رادھا کرشنا کمار نے کی ہے۔ اس فلم کی کہانی نجومی وکرم آدیتہ کے ارد گرد گھومتی ہے جسے تقدیر اور محبت کے درمیان کسی ایک کو چننا پڑتا ہے۔ اس فلم میں پوجا ہیگڑے نے اہم کردار ادا کیا ہے۔فلم کو لوگوں کی طرف سے ملا جلا ردعمل ملا ہے، وہیں ناقدین کا ماننا ہے کہ فلم کو اچھے سے نہیں لکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Shooting Begins for Pushpa Part-2: پشپا کے دوسرے پارٹ کی شوٹنگ شروع، جانیے فلم کب ریلیز ہوگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.