ETV Bharat / sitara

Pooja Bhatt in Film Chup فلم ’چپ‘ میں کام کرکے خوش قسمتی محسوس کررہی ہیں پوجا بھٹ - بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ

پوجا بھٹ فلمساز آر بالکی کی فلم چپ سے طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی کر رہی ہیں۔ اس نفسیاتی تھرلر میں پوجا بھٹ کے ساتھ سنی دیول، دلکیر سلمان اور شریا دھنونتری بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ Pooja Bhatt On Her Return To Big Screen With Chup

فلم ’چپ‘ میں کام کرکے خوش قسمتی محسوس کررہی ہیں پوجا بھٹ

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 9:34 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ فلم ’’چپ‘‘ میں کام کرکے خود کو خوش قسمت محسوس کررہی ہیں۔Pooja Bhatt On Her Return To Big Screen With Chup

پوجا بھٹ فلمساز آر بالکی کی فلم چپ سے طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی کر رہی ہیں۔ اس نفسیاتی تھرلر میں پوجا بھٹ کے ساتھ سنی دیول، دلکیر سلمان اور شریا دھنونتری بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔Pooja Bhatt In Chup

پوجا بھٹ اس فلم کو لے کر کافی پرجوش نظر آ رہی ہیں۔Pooja Is Excited To Make A Comeback

پوجا بھٹ نے کہا، "میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں اس نوجوان جنونی دنیا اور انڈسٹری میں اسکرین پر اپنی واپسی کر رہی ہوں۔ ورنہ 49 سال کی عمر میں کس کو اتنا اچھا کردار نبھانے کو مل سکتا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ وقت بدل رہا ہے اور آج 90 کی دہائی کے مقابلے کہیں زیادہ مواقع موجود ہیں۔ ہم ڈیجیٹل کے ذریعے ایک نئی زبان بولتے ہیں اور بالی ووڈ کو اسے پکڑنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Subhash Ghai birthday special سبھاش گھئی نے اپنی فلموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں پر راج کیا

پوجا بھٹ نے کہا ’’آر بالکی اپنی شاندار ہدایت کاری کے لیے مشہور ہیں اور ان کا نظریہ مختلف ہے، اس لئے جب یہ پروجیکٹ میرے پاس آیا تو میں نے اس کے لئے ہاں کردی‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.