ETV Bharat / sitara

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 12:31 PM IST

Updated : Jan 18, 2020, 8:57 AM IST

جاوید اختر فلم انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہے جن کو کسی شناخت کی ضرورت نہیں ہے، آج ہندی سنیما کے بہترین نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر ان کی زندگی پرای ٹی وی بھارت کی خصوصی پیشکش۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر 17 جنوری 1945 کو ریاست اترپردیش کے ضلع سیتاپور میں واقع خیر آباد میں پیدا ہوئے۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید کا اصل نام جادو تھا، یہ نام ان کے والد کی لکھی ہوئی شاعری 'لمحہ لمحہ کسی جادو کا فسانہ ہوگا' سے متاثر ہے بعد میں انکے والدین نے ان کا نام جاوید رکھ دیا۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر 4 اکتوبر 1964 کو ممبئی آئے تھے، اس وقت ان کے پاس کھانے کے لیے پیسہ بھی نہیں تھا، انہوں نے سڑک پر کھلی آسمان تلے کئی راتیں گزاریں۔ بعد میں انہیں کمال امروہی کے اسٹوڈیو میں ٹھکانہ ملا، اس کے بعد جاوید نے کلیپر بوائے کی حیثیت سے فلموں میں کام کرنا شروع کیا۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر کی سلیم خان سے پہلی ملاقات فلم سرحدی لوٹیرا کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس فلم میں جاوید کلیپر بوائے اور سلیم خان ہیرو تھے۔ فلم کے ہدایتکار ایس ایم ساگر منظر کے حساب سے کوئی ایک ڈائیلاگ نہیں ڈھونڈ سکے تھے، تب جاوید نے ڈائیلاگ کو لکھا تھا۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

سرحدی لوٹیرا میں ایک ساتھ کام کرنے کے بعد جاوید اور سلیم کی آپس میں زیادہ بننے لگی تھی۔ سلیم کہانی کا نظریہ تیار کرتے اور جاوید اس کے لیے ڈائیلاگس لکھتے تھے۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر نے سلیم خان کے ساتھ ملکر بالی ووڈ کو بہترین فلمیں دیں۔ جن میں زنجیر، ترشول، دوستانہ، ساگر، کالا پتھر، مشعل، میری جنگ اور مسٹر انڈیا، دیوار اور شعلے جیسے فلمیں شامل ہیں۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر اور ان کی پہلی اہلیہ ہنی ایرانی کی بھی سالگرہ ہر برس 17 جنوری کو منائی جاتی ہے۔ جاوید اور ہنی ایرانی کی ملاقات ہیما مالینی کی فلم 'سیتا اور گیتا' کے سیٹ پر ہوئی تھی ان کے دو بچے زویا اور فرحان اختر ہیں جو بالی ووڈ میں بڑا نام ہے۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر کو 14 بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جبکہ 5 بار قومی ایوارڈ حاصل کرنے کا موقع بھی ملا ہے۔ انہیں سنہ 2013 میں اردو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈنوازا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز ان کی اردو کی نظموں کے مجموعہ 'لاوا' کے لیے دیا گیا ہے۔ یہ ملک کا دوسرا اعلی اعزاز ہے۔

جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے
جاوید اختر 75 برس کے ہو گئے

جاوید اختر نے دو شادیاں کیں ہیں۔ انہوں نے دوسری شادی شبانہ اعظمی کے ساتھ کی۔ جاوید نے شبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی کے ساتھ ایک معاون کی حیثیت سے کام کیا تھا۔

जावेद अख्तर फिल्म इंडस्ट्री का एक ऐसा नाम है. जिन्हें किसी पहचान की जरूरत नहीं है. हिंदी सिनेमा के बेहतरीन गीतकार और स्क्रिप्ट राइटर जावेद अख्तर का आज जन्मदिन है. इस मौके पर जानते हैं उनकी जिंदगी से जुड़ी कुछ दिलचस्प बातें...
Last Updated : Jan 18, 2020, 8:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.