ETV Bharat / sitara

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ - نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

ملک بھر میں کروا چوتھ کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔اداکارہ سے رکن پارلیمان بنیں نصرت جہاں نے شادی کے بعد پہلی مرتبہ کروا چوتھ کا برت رکھا۔

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:18 PM IST

انہوں نے اپنے شوہر نکھل جین کے ساتھ کروا چوتھ منایا اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں۔
نصرت جہاں نے رواں سال جون میں کاروباری نکھل جین کے ساتھ شادی کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جمعہ رات کو ملک بھر میں کروا چوتھ کا تہوار منایا گیا ۔

کروا چوتھ کا تہوار مناتے ہوئے نصرت جہاں کی تصویری جھلکیاں

کروا چوتھ کے موقع پر نصرت نے روایتی ملبوسات میں لال ساڑی پہن رکھی ہے۔

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

تصویر میں نصرت جہاں رسم و رواج کو مد نظر رکھ کر تہوار مناتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

3چاند کی آرتی کے بعد نصرت جہاں نے شوہر نکھل جین کے ہاتھوں پانی پیا۔

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

نصرت کے شوہر نے بھی ان کے لیے ورتھ رکھا تھا

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

نصرت جہاں سرخ رنگ کی ساڑی میں اور نکھل جین نیلے رنگ کا کرتا پہنے

نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ
نصرت جہاں کا پہلا کروا چوتھ

واضح رہے کہ نصرت جہاں رکن پارلیمان بننے کے بعد سے سخت گیروں کے نشانے پر ہیں۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.