ETV Bharat / sitara

'بھائی جان'کی سالگرہ پر دبنگ 3 ریلیزہوگی - bollywood

دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنے مداحوں کے لیے اپنی آنے والی فلم دبنگ 3 کا اعلان کردیا ہے لیکن ان کی اعلان کی گئی تاریخ کو دیکھنے کے بعد ایسا مانا جارہا تھا کہ ان کی یہ تصویر رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم 'برہماستر' سے ٹکرائے گی۔

دبنگ 3 کی ریلیز کا اعلان
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 12:09 AM IST

Updated : Apr 29, 2019, 7:09 AM IST

شدت سے انتظار کی جانے والی ہالی ووڈ فلم اوینجرس اینڈ گیم کا انتطار گزشتہ روز ختم ہوا اسی دوران ' چلبل پانڈے' یعنی کہ سلمان خان نے اپنے مداحوں کیلئے آنے والی فلم دبنگ3 کا اعلان کر دیا ہے ۔

لیکن ان کی اعلان کی گئی تاریخ کو دیکھنے کے بعد ایسا مانا جارہا تھا کہ ان کی یہ تصویر رنبیرکپور اورعالیہ بھٹ کی آنے والی فلم 'برہماستر' سے ٹکرائے گی لیکن اب جو خبر سامنے آئی ہے وہ رنبیر کے مداحوں کو راحت کی سانس دے سکتی ہے۔

بالی ووڈ کے دبنگ یعنی سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم " بھارت" کو لیکر کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔
اسی کے ساتھ سلمان 'ڈبنگ3' میں ' چلبل پانڈے' بن کر جلد ہی اپنے مداحوں کے درمیان آنے والے ہیں۔ جمعہ کو سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم دبنگ 3 کی تاریخ کا انکشاف کردیا ہے۔ یہ فلم 20 دسمبر 2019 جورلیز کی جائے گی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Apr 29, 2019, 7:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.