ETV Bharat / sitara

ممبئی: کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر چھاپہ، منشیات برآمد - مہاراشٹر کی خبریں

نارکوٹک کنٹرول بیورو(این سی بی) نے آج ممبئی میں کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر چھاپہ ماری کرتے ہوئے منشیات برآمد کیا ہے۔

Narcotics Control Bureau conducts a raid at the residence of comedian Bharti Singh in Mumbai: NCB
ممبئی: کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر چھاپہ
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 1:24 PM IST

Updated : Nov 21, 2020, 2:14 PM IST

این سی بی بالی ووڈ کے دیگر کئی اداکاروں کے گھر بھی چھاپہ مار سکتی ہے۔

این سی بی نے بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لیمباچیا کے ممبئی میں واقع فلیٹ پر چھاپہ مارا ۔

اطلاعات کے مطابق اندھیری، لوکھنڈوالا اور ورسوا سمیت تین الگ الگ مقامات پر چھاپہ ماری کی جانکاری میں یہ پتہ چلا ہے کہ بھارتی سنگھ کے گھر سے کچھ منشیات برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی سنگھ کے گھر چھاپہ

بھارتی کا ایک گھر لوکھنڈ والا میں ہے، جہاں این سی بی جانچ کر رہی ہے، اس کے ساتھ ہی بالی ووڈ کے کئی اداکاروں سمیت ٹی وی فنکاروں کے گھر بھی این سی بی چھاپہ مار سکتی ہے۔

Last Updated : Nov 21, 2020, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.