ETV Bharat / sitara

مظفر پور: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں کرن جوہر سمیت 7 کو نوٹس

سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں سلمان خان کو راحت دی گئی ہے۔ ان کے وکیل نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اداکار کو راحت دی گئی ہے۔

Muzaffarpur: Notice to 7 including Karan Johar in Shashant Singh Rajput case
مظفر پور: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں کرن جوہر سمیت 7 کو نوٹس
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 4:16 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں اس وقت کی بڑی خبر مظفر پور سے آ رہی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کرن جوہر، آدتیہ چوپڑا سمیت سات ڈائریکٹرز کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے میں سلمان خان کو راحت دی گئی ہے۔ ان کے وکیل نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اداکار کو راحت ملی ہے۔ عدالت نے ایڈووکیٹ سدھیر اوجھا کے ذریعہ دائر شکایت پر سماعت کی۔ اور ڈائرکٹرز کے خلاف نوٹس جاری کیا۔

کورٹ کی سماعت ایک نظر میں

  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 7 ڈائریکٹرز کے خلاف نوٹس جاری کیا
  • کرن جوہر، آدتیہ چوپڑا سمیت سات ڈائریکٹرز شامل
  • سلمان خان کو راحت
  • سلمان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور اداکار کا موقف پیش کیا
  • سدھیر اوجھا کے ذریعہ دائر شکایت پر سماعت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.