ETV Bharat / sitara

سشانت سنگھ خودکشی معاملہ: سنجنا سنگھی سے پوچھ تاچھ - باندرہ پولیس

بالی وڈ فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے میں باندرہ پولیس نے ان کی آخری فلم میں سشانت کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا۔

sanjna sanghi
sanjna sanghi
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 2:12 PM IST

فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی جس کے بعد جتنی منہ اتنی باتیں ہونے لگی تھیں حتی کہ کچھ لوگوں نے سشانت کی موت کو خودکشی نہیں بلکہ قتل قرار دیا ہے۔

سنجنا سنگھی سے پوچھ تاچھ

ممبئی پولیس اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات کر رہی ہے اور اب تک کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کر چکی ہے اور اب سشانت سنگھ کے ساتھ ان کی آخری فلم میں کام کرنے والی اداکارہ سنجنا سنگھی کو باندرہ پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.