ETV Bharat / sitara

اسٹار کڈز پر زیادہ دباؤ: ٹائیگر شراف

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 2:13 PM IST

بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ٹائیگر شراف کا کہنا ہے کہ 'اسٹار کڈز پر زیادہ دباؤ ہوتا ہے'۔

اسٹار کڈز پر زیادہ دباؤ: ٹائیگر شراف
اسٹار کڈز پر زیادہ دباؤ: ٹائیگر شراف

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے اقربا پروری کی وجہ سے آؤٹ سائیڈرس کی جدو جہد کا موازنہ اسٹار کڈز سے کیا جارہا ہے۔ ایسی صورتحال میں سبھی اسٹار کڈس نشانے پر آگئے ہیں۔

اس دوران اسٹار کڈس کو لے کر جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف کا ایک بیان سامنے آیا ہے۔ ٹائیگر شراف نے کہا 'ایک اسٹار کا بیٹا ہونے کی وجہ سے ان پر زیادہ دباؤ ہوتا ہے۔ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ بہت آسان ہوتا ہے لیکن حالات اس کے بالکل برعکس ہیں۔

ٹائیگر نے کہا 'اسٹار کڈس ہونا محنت کو دوگنا کرتا ہے۔ یہ انڈسٹری ایک طرح سے ان لوگوں کے لیے آسان ہے جو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اسے اپنے دم پر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اپنے والد جیکی شراف کی شبیہ سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.