ETV Bharat / sitara

قوت مدافعت بڑھانے کے لئے خصوصی مشروب لیتی ہیں ملائیکہ - ملائیکہ کا خصوصی مشروب

ملائیکہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا 'یہ میک ان انڈیا ہوم ریسیپی ہے۔ یہ قدیم روایتی طریقہ ہے جس کے ذریعہ اپنی قوت مدافعت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ آملہ، سیب کا سرکہ، آرگینک ہلدی، ادرک اور پیپرکارن کی مدد سے آپ اس میجک ڈرنک کو بنا سکتے ہیں۔'

قوت مدافعت بڑھانے کے لئے خصوصی مشروب لیتی ہیں ملائیکہ

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 1:56 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صحت مند رہنا اب بہت سے لوگوں کے لئے ترجیح بن گیا ہے۔ ہیلتھ فوڈ کے ساتھ ساتھ لوگ اب اپنی قوت مدافعت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے اپنارہے ہیں۔ ملائیکہ نے بھی ایک خصوصی ریسیپی شیئر کی ہے جس کی مدد سے لوگ اپنی قوت مدافعت کو بہتر بناسکتے ہیں۔

دراصل بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا قوت مدافعت بڑھانے کے لئے خصوصی مشروب لیتی ہیں۔

ملائیکہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا 'یہ میک ان انڈیا ہوم ریسیپی ہے۔ یہ قدیم روایتی طریقہ ہے جس کے ذریعہ اپنی قوت مدافعت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ آملہ، سیب کا سرکہ، آرگینک ہلدی، ادرک اور پیپرکارن کی مدد سے آپ اس میجک ڈرنک کو بنا سکتے ہیں۔'

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صحت مند رہنا اب بہت سے لوگوں کے لئے ترجیح بن گیا ہے۔ ہیلتھ فوڈ کے ساتھ ساتھ لوگ اب اپنی قوت مدافعت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے اپنارہے ہیں۔ ملائیکہ نے بھی ایک خصوصی ریسیپی شیئر کی ہے جس کی مدد سے لوگ اپنی قوت مدافعت کو بہتر بناسکتے ہیں۔

دراصل بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا قوت مدافعت بڑھانے کے لئے خصوصی مشروب لیتی ہیں۔

ملائیکہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا 'یہ میک ان انڈیا ہوم ریسیپی ہے۔ یہ قدیم روایتی طریقہ ہے جس کے ذریعہ اپنی قوت مدافعت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ آملہ، سیب کا سرکہ، آرگینک ہلدی، ادرک اور پیپرکارن کی مدد سے آپ اس میجک ڈرنک کو بنا سکتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.