ETV Bharat / sitara

بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرسکتی ہیں مادھوری دیکشت

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔ قیاس آرائی ہے کہ مادھوری فلم ہیرامنڈی میں مجرا کرتی نظر آسکتی ہیں۔ اگر سب کچھ صحیح رہا تو مادھوری فلم ہیرامنڈی میں دکھائی دے سکتی ہیں۔

author img

By

Published : May 22, 2021, 1:40 PM IST

بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرسکتی ہیں مادھوری دیکشت
بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرسکتی ہیں مادھوری دیکشت

مادھوری دیکشت نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم دیوداس میں کام کیا تھا۔ مادھوری ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرسکتی ہیں۔ بالی ووڈ میں ایسا کہا جارہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ہیرا منڈی میں مادھوری کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔ اس فلم کے لئے سوناکشی سنہا اور ہما ​​قریشی کو پہلے ہی مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا جا چکا ہے۔

قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ مادھوری فلم ہیرامنڈی میں مجرا کرتی نظر آسکتی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ مادھوری نے بھی گانے میں دلچسپی دکھائی ہے اور بھنسالی کو بھی لگتا ہے کہ اس گانے کو مادھوری سے اچھا کوئی دوسرا نہیں کرسکتا۔ اگر سب کچھ صحیح رہا تو مادھوری فلم ہیرامنڈی میں دکھائی دے سکتی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.