ETV Bharat / sitara

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ کریں گی کٹرینہ کیف - لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد فلم ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ

کٹرینہ کیف ممبئی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد فلم ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ شروع کریں گی۔ اس کے علاوہ ان کے ایک اور بڑے پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ کریں گی کٹرینہ کیف

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 1:16 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ممبئی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد فلم ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ شروع کریں گی۔

کٹرینہ کیف جلد ہی ’سوریہ ونشی‘ اور ’فون بھوت‘ میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ ان کے ایک اور بڑے پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔

کٹرینہ ’ٹائیگر۔ 3‘ کی شوٹنگ شروع ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔ ممبئی میں فلم کا سیٹ تیار ہے اور ان کے ساتھ پوری ٹیم کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے کی منتظر ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی کٹرینہ فلم ’ٹائیگر۔ 3‘ کی شوٹنگ شروع کردیں گی۔

اہم بات یہ ہے کہ یش راج بینر تلے بنائی جانے والی فلم ٹائیگر ۔ 3 فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے۔ ٹائیگر۔ 3 میں سلمان خان، کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی اہم کردار ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.