ETV Bharat / sitara

'کرینہ کوپاکر خود کو خوش قسمت سمجھتاہوں'

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:12 PM IST

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کرینہ کپور کو پاکر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں۔

کرینہ کوپاکر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں سیف علی خان

سیف اور کرینہ بالی وڈ کی پرفیکٹ جوڑی مانے جاتے ہیں۔ دونوں وقتاً فوقتاً چھٹیاں بھی گزارتے ہیں۔

اس سال کا آغاز انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزار کر کیا تھا۔ سیف علی خان نے بتایا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ کرینہ ان کی زندگی میں ہیں۔ وہ دوستی اور تعلقات کو کام سے الگ رکھتی ہے۔ پھر چاہے کھانا بنانا ہو، گھر میں دوستوں کے ساتھ مستی ​​کرنا ہو، کسی بھی ملک میں کاٹیج رینٹ کرنا ہو یا کوئی بھی چھوٹی چھوٹی چیزیں، ساتھ میں گزارا گیا کوالٹی ٹائم بہت معنی رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں میں کچھ مماثلتیں اور کچھ اختلافات ہیں لیکن یہ بات دونوں میں عام ہے۔

اس نے بتایا کہ وہ دونوں کام کرنا پسند کرتے ہیں، لیکن یہ جنون نہیں ہے۔ سیف علی خان ان دنوں اپنی فلم ’جوانی جان من‘ کے پرموشن میں مصروف ہیں جس میں وہ تبو اور پوجا بیدی کی بیٹی عالیہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.