ETV Bharat / sitara

'نہ میں ڈروں گی اور نہ ہی جھکوں گی' - ہماچل

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی دوسری کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔شیوسینا سے تنازعات کے باوجود کنگنا آج ممبئی پہنچیں گی۔

'نہ میں ڈروں گی اور ناہی جھکوں گی'
'نہ میں ڈروں گی اور ناہی جھکوں گی'
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 9:02 AM IST

Updated : Sep 9, 2020, 10:54 AM IST

کنگنا ہماچل کے منڈی سے چنڈی گڑھ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئی ہیں، بتادیں کہ کنگنا اور شیوسینا رہنما سنجے راوت کے درمیان جاری تنازع کافی سرخیوں میں ہے۔ایسے میں کنگنا آج ممبئی جائیں گی۔

kangna tweet
رناوت کا ٹوئٹ

کنگنا نے ٹوئٹ کیا کہ ' وہ جھکنے والی نہیں ہیں'۔

اداکارہ کنگنا رناوت آج ممبئی آرہی ہیں۔ گھر روانہ ہونےسے قبل ٹوئٹ کرکے انہوں نے مہاراشٹر جانے کی اطلاع دی۔

کنگنا رناوت

کنگنا نے لکھا کہ میں نے فلم کے ذریعہ رانی لکشمی بائی کی ہمت ، بہادری اور قربانی کو فلم ذریعے پیش کیا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مجھے مہاراشٹر آنے سے روکا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید لکھاکہ میں رانی لکشمی بائی کے نقش قدم پر چلوں گی، نہ ڈروں گی، نہ جھکوں گی، غلط کے خلاف آواز اٹھاتی رہوں گی۔ جئے مہاراشٹر، جئے شیواجی۔

Last Updated : Sep 9, 2020, 10:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.