ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت اپنی فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں - کنگنا رناوت اپنی فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں ہیں، یہ فلم 24 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

کنگنا رناوت اپنی فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں
کنگنا رناوت اپنی فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 8:43 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:47 PM IST

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں اپنی نئی فلم پنگا کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ وہ اپنی فلم کو پرموٹ کرنے کے لیے دہلی میں موجود ہیں۔

کنگنا رناوت اپنی فلم پنگا کے پرموٹ کے لیے دہلی میں

ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بے باکی سے سوالوں کے جواب دیے۔

انہوں نے کہا کہ فلم میں ماں کا کردار ادا کرنا آسان نہیں ہوتا۔ ایک بیوی اور ماں کا کردار ایک ساتھ ادا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ساتھ ہی فلم کبڈی سے جڑی ہے تو اس کے ضابطہ جاننا بھی ضروری ہے، جس میں اس فلم کے ڈائریکٹر اشونی ایئر تیواری نے کافی مدد کی۔ نیز کہا کہ چیلنجنگ رول ادا کرنے میں مزہ آتا ہے۔

بتا دیں کہ فلم پنگا 24 جنوری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم میں کنگنا کے علاوہ مشہور اداکار جسی بھی نظر آئیں گے جو فلم میں کنگنا کے شوہر کے رول میں ہیں۔ ان کے علاوہ نینا گپتا، رچا چڈھا شامل ہیں۔ فلم میں کنگنا جیا نگم کے رول میں اتریں گی۔ رچا چڈھا بھی کبڈی کھلاڑی کا رول ادا کر رہی ہیں۔

Intro:فلم اداکارہ کنگنا راناوت فلم بنگا کے پرموٹ کیلئے دہلی میںBody:فلم ٫پنگا، کی اداکارہ کنگنافلم کے پرموٹ کے لئے دہلی میں،24 جنوری کو ریلیز ہو گی

نئی دہلی:
معروف فلم اداکارہ کنگنا رانوت ان دنوں اپنی نئی فلم ٫پنگا،، کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔وہ اپنی فلم کو پرموٹ کرنے کے لئے آج دہلی میں موجود رہیں ۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بے باکی سے سوالوں کے جواب دیے ۔انہوں نے کہا کہ فلم میں ماں کا کردار ادا کرنا آسان نہیں ہوتا۔ایک بیوی اور ماں کے ساتھ کردار ادا کیا۔ساتھ ہی فلم کبڈی سے جڑی ہے تو اس کے ضابطہ جاننا بھی ضروری ہے ،جس میں میری فلم ڈائریکٹر اشونی ایئر تیواری نے کافی مدد کی ۔نیز کہا کہ چیلنجنگ رول ادا کرنے میں مزہ آتا ہے۔۔فلم ٫پنگا، 24 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔۔ فلم میں کنگنا کے علاوہ مشہور ایکٹر جسی بھی نظر آئیں گے جو فلم میں کنگنا کے شوہر کے رول میں ہیں۔ان کے علاوہ نینا گپتا،رچا چڈھا شامل ہیں ۔فلم میں کنگنا جیا نگم کے رول میں اتریں گی۔رچا چڈھا بھی کبڈی کھلاڑی کا رول ادا کر رہی ہیں ۔Conclusion:Kangana ranaut is in Delhi today to promote her film, panga, will release on 24 January
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.