ETV Bharat / sitara

ادیتی راؤ حیدری اور جان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری - جان ابراہیم کی خبر

جان ابراہم اور ادیتی راؤ حیدری کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم ایک سرحد پارکی محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں جان اور ادیتی کے ساتھ اداکار ارجن کپور اور راکل پریت بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ اس تصویر میں جہاں جان پگڑی پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں، وہیں ادیتی گھاگرا اور چولی پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری اور جان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 2:05 PM IST

بدھ کے روز ارجن کپور، راکل پریت، جان ابراہم اور ادیتی راؤ حیدری کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کے عنوان کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں چل پایا ہے لیکن اس فلم کی کہانی سرحد پار محبت کی کہانی کو دکھائے گا۔

حیدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں اس فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کیا جس میں جان اور حیدری سیٹرھی پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

پوسٹر میں جہاں جان پگڑی پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں، وہیں ادیتی اس تصویر میں گھاگرا اور چولی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

یہ جوڑی اس فلم میں خصوصی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی، ان کی کہانی ارجن کپور اور راکل پریت سنگھ کی سرحد پار سے محبت کی کہانی کے ارد گرد گھومتی رہے گی۔

کورونا وائرس وبائی مرض سے متاثر ہونے کے سبب اس فلم کی شوٹنگ کو روکنا پڑا تھا لیکن 24 اگست کو فلم کی شوٹنگ کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.