ETV Bharat / sitara

جان ابراہم نے کورونا واریئرس کا شکریہ ادا کیا

بالی ووڈ کے ماچومین جان ابراہم نے ایک نظم کے ذریعہ کورونا واریئرس کا شکریہ ادا کیاہے۔

جان ابراہم نے کورونا واریئرس کا شکریہ ادا کیا
جان ابراہم نے کورونا واریئرس کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 3:30 PM IST

کورونا جیسی عالمی وبا کے درمیان سبھی اپنے اپنے انداز میں لوگوں کو بیدار کرنے اور انفیکشن سے بچانے میں برسرپیکار کورونا واریئرس کو سلام کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے بھی ایک نظم سنائی ہے جس میں انہوں نے کورونا وارئیرس کو سلام پیش کیا ہے۔ اس نظم کا عنوان 'حوصلہ ہے پھر بھی دلوں میں' کیونکہ میرا بھارت مہان ہے۔ یہ نظم ملاپ جاویری نے لکھی ہے۔

جان ابراہیم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جذباتی جان ابراہم ایک نظم پڑھ رہے ہیں۔ اس نظم میں وہ فرنٹ لائن کارکنان، پولیس اور کورونا وائرس کے بحران سے لڑنے میں مدد کرنے والے دیگر سبھی افراد کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔

ویڈیو میں جان ابراہم نے کہا 'سڑکیں ہیں لاوارث، گھر پر بیٹھا انسان ہے، جہاں کھیلتے تھے سب بچے اب خالی وہ میدان ہے، مندر اور مسجد ہے بند کھلی راشن کی دُکان ہے، حوصلہ پھر دلوں میں کیونکہ میرا بھارت مہان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.