ETV Bharat / sitara

جیکی شراف، ٹائیگر شراف کے ساتھ کام کریں گے

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 1:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:38 AM IST

بالی وڈ کے اداکار جیکی شراف اپنے بیٹے ٹائیگر شراف کے ساتھ فلم باغی 3 میں کام کرنے جا رہے ہیں۔

جیکی شراف، ٹائیگر شراف کے ساتھ کام کریں گے
جیکی شراف، ٹائیگر شراف کے ساتھ کام کریں گے

بالی وڈ فلم ساز ساجد ناڈياڈوالا ان دنوں ٹائیگر شراف کے ساتھ باغی 3 بنا رہے ہیں، جیکی شراف اور ان کے بیٹے ٹائیگر شراف کو بڑے پردے پر ایک ساتھ دیکھنے کی ان کے مداحوں کی خواہش آخر کار اب مکمل ہونے جا رہی ہے۔ دونوں ایک ساتھ باغی 3 میں نظر آئیں گے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ خیال خود فلم ساز ساجد ناڈياڈوالا کا تھا وہ خود اس پروجیکٹ کو لے کر جیکی شراف سے ملے تھے۔ اس فلم میں جیکی شراف ٹائیگر کے والد کے کردار میں ہیں۔ وہ ٹائیگر اور رتیش دیش مکھ کے والد کا کردار ادا کریں گے، دونوں (رتیش اور ٹائیگر) اس فلم میں بھائی بنے ہیں۔

ساجد ناڈياڈوالا نے کہا کہ 'ہر کوئی ٹائیگر اور ان کے والد کو ایک ساتھ بڑے پردے پر دیکھنا چاہتا تھا۔ گزشتہ چھ سال سے کافی لوگوں نے اسے لے کر کوشش بھی کی لیکن آخر کار ہم کامیاب رہے کیونکہ ہم ان کے مطابق بہتر اسکرپٹ کے ساتھ ان سے ملے۔

Intro:Body:

sitara

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.