ETV Bharat / sitara

رتک نے بچوں کے ساتھ رقص کیا - رقص

بالی وڈ کے اداکار رتک روشن اور مرنال ٹھاکر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے،اس ویڈیو میں رتک اور مرنال 'ایک پل کا جینا 'کےنغمہ میں بچوں کے ساتھ ایک الگ انداز میں رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

رتک روشن
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:15 PM IST

ادکار رتک روشن اور مرنال ٹھاکر کی فلم 'سُپر30' جلد ہی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔اس فلم میں رتک روشن بہار کے معروف ماہر ریاضیات آنند کمار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ رتک روشن اور مرنال ٹھاکر ان دنوں فلم کے پرموشن کے لیے مصروف ہیں۔

رتک روشن

ساتھ ہی رتک روشن اور مرنال این جی او کے بچوں کے ساتھ اپنے ڈیبیو فلم 'کہو نا پیار ہے' کے نغمے 'ایک پل کا جینا ' پر سگنیچر اسٹیپ کررتے ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جارہاہے۔اس ویڈیو کو فلم فیئر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔

'گاڈ آف ڈانس' کہے جانے والے رتک نے اپنے ڈانس سے خوب دھمال مچایاہے۔اس فلم کو فلم ساز وکاس بہل کے ہدایت میں بنی فلم 'سپر30' 12 جولائی کو ریلیز ہوگی

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.