ETV Bharat / sitara

تیلگو فلم ،کھلاڑی، کی گلمپز ریلیز کی گئی - تیلگو فلم

گلمپز، میں روی تیجا اسٹائلش انداز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ دیوی پرساد کا بیاک گراونڈ میوزک متاثرکن ہے۔رمیش ورما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو، کے ستیانارائنا پروڈیوس کررہے ہیں۔

تیلگو فلم ،کھلاڑی، کی گلمپز ریلیز کی گئی

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 12:23 PM IST

تیلگو فلموں میں ماس ہیرو کے طور پر مشہور اداکار روی تیجا کی آنے والی فلم ،کھلاڑی، کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔

آج مذکورہ ہیرو کی سالگرہ ہے۔فلم کی ،فرسٹ گلمپز، کو روی تیجا کے یوم پیدائش کے موقع پر ریلیز کیا گیا۔ فلم کی پہلی جھلک کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

گلمپز، میں روی تیجا اسٹائلش انداز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ دیوی پرساد کا بیاک گراونڈ میوزک متاثرکن ہے۔رمیش ورما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو، کے ستیانارائنا پروڈیوس کررہے ہیں۔

روی تیجا تیلگو فلموں میں اپنے منفرد اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے بے باک اداکاری کے انوکھے انداز کو تیلگو فلموں میں متعارف کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.