ETV Bharat / sitara

کورونا وائرس: فلمساز زویا اختر کی عمارت سیل - فلم ساز زویا اختر کی عمارت کو سیل کردیا

حال ہی میں ایسی خبریں موصول ہوئی تھیں کہ تجربہ کار اداکارہ ریکھا کے بنگلے کو بی ایم سی نے سیل کردیا ہے۔ تو وہیں اب باندرہ کے علاقے بینڈ اسٹینڈ میں فلم ساز زویا اختر کی عمارت کو سیل کردیا گیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی ہے جب عمارت میں رہائش پذیر ایک شخص کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

کورونا وائرس: فلمساز زویا اختر کی عمارت سیل

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 9:02 AM IST

فلم ساز زویا اختر کی باندرہ کے بینڈ اسٹینڈ میں واقع عمارت کو برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے سیل کر کے کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا ہے۔

یہ کارروائی اس وقت کی گئی ہے جب عمارت میں رہائش پذیر ایک شخص کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

یہ معاملہ بی ایم سی نے تجربہ کار اداکارہ ریکھا کے بنگلے پر سیل کرنے کے چند ہی دنوں میں سامنے آیا ہے۔ ریکھا اور زویا ہمسایہ ہیں۔

واضح رہے کہ ریکھا اور زویا پڑوسی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونو سود مہاجر مزدوروں پر کتاب لکھیں گے

اس رپورٹ کے مطابق بی ایم سی نے زویا کے بلڈنگ گیٹ پر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے، اس علاقے کو کنٹینٹ زون قرار دیا گیا ہے، کیونکہ ایک شخص کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ اس علاقے میں داخل ہونا ممنوع ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔'

زویا کی عمارت ریکھا کے بنگلے سی اسپرنگس کے ساتھ دیوار ملا ہوا ہے، جسے گزشتہ ہفتے گارڈ کورونا مثبت پائے جانے کے پر بی ایم سی نے سیل کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.