ETV Bharat / sitara

سشانت کے نام وقف کی جائے گی فلم 'پانی' - شیکھر کپور اپنی اہم فلم ’پانی‘

بالی ووڈ کے مشہور فلمساز شیکھر کپور اپنی فلم 'پانی' آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے نام وقف کرنا چاہتے ہیں۔

’’سوشانت کے لئے وقف کی جائے گی فلم پانی‘‘

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 4:21 PM IST

شیکھر کپور اپنی اہم فلم 'پانی' سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔

سشانت سنگھ فلم 'پانی' کو لے کر کافی پرجوش تھے اور انہوں نے اس کے لئے سخت محنت کی تھی۔

یہ سشانت کا ڈریم پروجیکٹ تھا لیکن شیکھر کپور اور یش راج فلمز کے مابین کسی تنازعہ کے سبب یہ فلم رک گئی تھی۔

شیکھر کپور نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے 'اگر آپ خدا کے ساتھ کسی سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے قدم پورے یقین کے ساتھ آگے بڑھانے ہوں گے۔'

خدا نے چاہا تو 'پانی' ایک دن ضرور بنے گی۔

میں اس فلم کو سشانت کے لئے وقف کروں گا۔

یہ بھی پڑھیے:زرینہ وہاب کی شارٹ فلم 'کشمیریت' سے واپسی

انہوں نے کہا کہ تاہم یہ فلم انہی لوگوں کے ساتھ بنائی جاسکتی ہے جو انسانیت دکھائے نہ کہ غرور۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.