ETV Bharat / sitara

Farhan and Shibani Wedding : فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ، دونوں بے حد خوبصورت نظر آئے

فرحان اختر اور ان کی اہلیہ شبانی دانڈیکر کی شادی کے بعد والی تصویریں خوب وائرل ہورہی ہیں۔ اس جوڑے کے مداح ان کی اس تصویر کو خوب پسند کر رہے ہیں اور انہیں شادی کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔ Farhan and Shibani Wedding

فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 8:32 AM IST

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر 19 فروری کو اپنی گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جاوید اختر کے کھنڈالا والے فارم ہاؤس میں فرحان اور شبانی نے اپنی قریبی رشتہ دار اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔ Farhan Akhtar and Shibani Dandekar Post Wedding Photos

شادی کے بعد اب اس نئے بالی ووڈ جوڑے کی تصویریں سوشل میڈیا میں وائرل ہورہی ہیں، اس تصویر میں دونوں بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ فرحان اور شبانی طویل وقت سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔

فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ

اس جوڑے کے مداحوں کی جانب سے ان وائرل تصویروں کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ساتھ ہی انہیں شادی کی مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔

ان تصاویر میں فرحان میڈیا کے نمائندوں کو شادی کی مٹھائیاں بانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ جس میں شبانی نے ہلکہ گلابی رنگ کی ساڑھی کو زیب تن کیا ہوا ہے وہیں فرحان سنہرے رنگ کی شیروانی میں نظر آرہے ہیں۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ اس لباس میں حسین لگ رہے ہیں۔

فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ
فرحان اور شبانی پر چڑھا شادی کا رنگ

مزید پڑھیں: Farhan Akhtar and Shibani Dandekar: فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر رشتہ ازدواج میں منسلک

واضح رہے کہ فرحان نے شادی میں کالے رنگ کا ٹکسیڈو اور شبانی نے سرخ رنگ کا ویڈنگ گاؤن زیب تن کیا ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.