ETV Bharat / sitara

غزل تقریب 'خزانہ' میں گلزار خصوصی مہمان ہوں گے - خصوصی مہمان

غزل تقریب 'خزانہ' کے 18 ویں ورژن میں میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھاردواج نے بتایا کہ اس بار کی تقریب میں خصوصی مہمان گلزار ہوں گے۔

غزل تقریب 'خزانہ' میں گلزار خصوصی مہمان ہوں گے
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 6:20 PM IST

بالی وڈ گلوکارہ ریکھا بھردواج نے بتایا ' سالانہ غزل تقریب 'خزانہ' 18 ویں ورژن میں مشہور و معروف شاعر اور مصنف گلزار کو اعجازات سے نوازا جائے گا۔
آ گے انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ' میرے خیال سے گلزار صاحب صرف ایک فلم ساز، مصنف اور شاعر ہی نہیں ہیں، بلکہ ہم خوش قسمت ہیں کہ وہ ہمارے زندگی میں ہیں۔ اس بار اہم مہمان کے طور پر گلزار صاحب تقریب کی مان بڑھائں گے۔

غزل تقریب 'خزانہ' میں گلزار خصوصی مہمان ہوں گے، ویڈیو دیکھیں
گلوکارہ ریکھا نے مزید بتایا کہ اس برس تقریب کا تھیم 'محبت' ہے، معروف فنکاروں کو اس تھیم کے بنیاد پر نغمے گائے جائیں گے۔ اس لیے اس تقریب میں گلزار صاحب کے فلمی نغمہ گائے جائیں گے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.