ETV Bharat / sitara

کھجوراہو میں جاری فلم فیسٹیول دیکھنے کی اپیل - انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایک شاندار تقریب

کھجوراہو میں چل رہے فلم فیسٹیول میں فلمی دنیا کے ستاروں کا پہنچنا شروع ہو گیاہے۔ اداکارہ جشن نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی، انہوں نے لوگوں سے فلم فیسٹیول دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

فلم اداکارہ جلسا اگنی ہوتری
فلم اداکارہ جلسا اگنی ہوتری
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 12:42 PM IST

Updated : Dec 18, 2019, 2:45 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر کھجوراہو میں چل رہے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کی شروعات ہو چکی ہے۔ فلمی دنیا کے فنکاروں کا کھجوراہوں کا پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔

اداکارہ جشن نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت، دیکھیں ویڈیو

فلم فیسٹیول میں شرکت کرنی آئی اداکارہ جشن اگنی ہوتری نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے لوگوں سے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

اداکارہ جشن نے کہا کہ وہ مدھیہ پردیش میں پہلی مرتبہ آئی ہیں۔ انہیں یہ جگہ بے حد پسند ہے۔ لوگوں کو بھی یہاں آنا چاہیئے اور یہاں کی خوبصورتی ایک بار ضرور دیکھنی چاہیئے۔

فلم اداکارہ جلسا اگنی ہوتری
فلم اداکارہ جلسا اگنی ہوتری

جشن کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایک شاندار تقریب ہے۔ اسے سبھی کو ضرور دیکھنا چاہیئے۔

جس طرح سے یہ تقریب منظم کی گئی ہے آنے والے وقت میں یہاں کے لوگوں کو عالمی و قومی سطح کے منچوں پر اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کا موقع ملے گا۔

جشن اگنی ہوتری نے کہا کہ کھجوراہو فلم فیسٹیول کی جو تھیم ہے وہ پوری طرح سے مقامی فنکاروں پر ہے۔ آنے والے وقت میں یہاں کے فنکاروں کو نہ صرف نام ملےگا بلکہ ایک بڑی شناخت بھی ملے گی۔

غورطلب ہے کہ جلسا اندو سرکار، وہائی چیت انڈیا اور جینئس جیسی ہندی فلموں میں کام کر چکی ہین۔ وہ پنجابی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔

Intro: खजुराहो अंतर्राष्ट्रीय फिल्म महोत्सव की शुरुआत हो चुकी है माया नगरी से कलाकार भी खजुराहो पहुंचने लगे हैं अंतर्राष्ट्रीय फिल्म फेस्टिवल के मौके पर अभिनेत्री जलसा अग्निहोत्री भी खजुराहो पहुंची और महोत्सव के पहले दिन उन्होंने ईटीवी भारत के माध्यम से अधिक से अधिक लोगों को अंतरराष्ट्रीय फिल्म फेस्टिवल देखने की अपील की!

Body:जलसा अग्निहोत्री ने ईटीवी भारत के माध्यम से बात करते हुए दर्शकों को लगातार खजुराहो महोत्सव देखने की बात की है आपको बता दें कि जलसा अग्निहोत्री इंदु सरकार व्हाय चीट इंडिया, जीनियस जैसी जानी मानी हिंदी फिल्मों में काम कर चुकी है इसके अलावा जलसा अग्निहोत्री कई पंजाबी फिल्मों में भी काम कर चुकी है!

जलसा जूती का कहना है कि अंतरराष्ट्रीय फिल्म महोत्सव एक शानदार कार्यक्रम है और लोगों को इसे जरूर देखना चाहिए स्थानीय लोगों को केंद्रित कर जिस तरीके से यह कार्यक्रम बनाया गया है आने वाले समय पर यहां के लोगों को अंतर्राष्ट्रीय एवं राष्ट्रीय स्तर के मंचों पर अपनी प्रतिभा दिखाने का मौका मिलेगा!

जलसा अग्निहोत्री कहती हैं कि खजुराहो फिल्म फेस्टिवल की जो थीम रखी गई है वह पूरी तरह से स्थानीय कलाकारों को लेकर है आने वाले समय में यहां के कलाकारों को न सिर्फ नाम मिलेगा बल्कि एक बड़ी पहचान भी मिलेगी!

Conclusion:फिल्म फेस्टिवल की शुरुआत में ही मैंने के कलाकारों का जमावड़ा खजुराहो में लगना शुरू हो गया है पहले दिन माया नगरी की कुछ कलाकार खजुराहो पहुंचे उम्मीद है कि इस वर्ष माया नगरी के कई जाने-माने कलाकार अंतर्राष्ट्रीय फिल्म महोत्सव में शिरकत करते हुए नजर आएंगे!
Last Updated : Dec 18, 2019, 2:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.